ادھر کے نہ ادھر کے
قسم کلام: محاورہ
معنی
١ - دین کے نہ دنیا کے ۔ دوست کے نہ دشمن کے ۔ مردودِ خلائق
اشتقاق
معانی محاورہ ١ - دین کے نہ دنیا کے ۔ دوست کے نہ دشمن کے ۔ مردودِ خلائق